Results 1 to 2 of 2

Thread: اب تو اس طرØ+ مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اب تو اس طرØ+ مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں


    اب تو اس طرØ+ مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں
    جس طرØ+ آئینے چہروں Ú©Ùˆ ترس جاتے ہیں

    اØ+تیاط اہل Ù…Ø+بت کہ اسی شہر میں لوگ
    گل بدست آتے ہیں اور پایہ رسن جاتے ہیں

    جیسے تجدید تعلق کی بھی رُت ہو کوئی
    زخم بھرتے ہیں تو اØ+باب بھی Ø¢ جاتے ہیں

    ساقیا ! تو Ù†Û’ تو میخانے کا یہ Ø+ال کیا
    بادہ Ú©Ø´ Ù…Ø+تسب شہر Ú©Û’ Ú¯Ù† گاتے ہیں

    طعنۂ نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاں
    شدتِ تشنہ لبی سے بھی بہک جاتے ہیں

    ہر کڑی رات کے بعد ایسی قیامت گزری
    صبØ+ کا ذکر بھی آئے تو لرز جاتے ہیں



    2gvsho3 - اب تو اس طرØ+ مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اب تو اس طرØ+ مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں

    2gvsho3 - اب تو اس طرØ+ مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •